Questions Answers About Javed Ahmed Ghamidi - Molana Ishaq Madni RA Urdu with Brother Kashif Ali. Javed Ahmad Ghamdi ke barey me ilmi sawal jawab ka session. Maulana Ishaq Madni RA ke tafseeli jawab. Parda Moseeqi (Music) Quran ki kuch Ayaat aur iqamat e deen par Ameen Ahsan Islahi RA ka moakkaf .
جاوید احمد غامدی کے افکار و نظریات پر ایک علمی سوال جواب کا سیشن ۔۔۔ مولانا اسحاقؒ مدنی
Subscribe This Channel for more islamic videos.
/ @justislammaulanaishaq
#maulanaishaq #javedahmedghamidi
Sheikh ul Islam Maulana Imam Mufti Muḥammad Ishaq Madani (1935–2013) was a Pakistani Islamic scholar From Faisalabad.
Maulana Ishaq Madni had great command over sentiments as well as arguments and for this reason he was held in high esteem among both the Shia and Sunni schools of thought and his speeches were heard with rapt attention. May ALLAH Have Mercy on him.
date:2011-06-18
year:2011
title:
جاوید غامدی کے اشکالات پر سوال و جواب کی ایک نشست
duration:01:06:34
start 00:00
q1)01:58-08:55
& کیا فریضۂِ اقامتِ دین صرف رسول اللہ ﷺ اور صحابہ کرام ؓ کے ذمہ تھا ؟
& کیا فریضۂِ اقامتِ دین پوری امت پر فرض ہے ؟
& قرآن پاک کے احکامات پر عمل کی اہمیت اور ضرورت کا بیان
& کیا دین صرف چند عقائد اور اخلاقیات کا نام ہے ؟
& جاوید غامدی کے دھوکے پر گفتگو
& دین کے مفہوم پر گفتگو
& فریضۂِ اقامتِ دین کا صحیح مفہوم
& جہاد کے مفہوم پر گفتگو
& تدبر القرآن سے حوالے پر گفتگو
bref:تدبر القرآن ، سورۃ النساء ، سورۃ المائدۃ
q2)08:55-14:55
& کیا فریضۂِ اقامتِ دین نفلی عبادت ہے ؟
& غلبۂِ کفر سب سے بڑا جرم ہے
& امر بالمعروف و نہی عن المنکر پر گفتگو
& بحیثیت انسان اقامتِ دین پر گفتگو
& بحیثیت مسلم اقامتِ دین پر گفتگو
& ضابطۂِ حیات کے مفہوم پر گفتگو
& اجتہاد پر اہم گفتگو
& دین زندگی کے ہر شعبے اور حدود کا نام ہے
& اسلام مکمل ضابطۂِ حیات کیسے ہے ؟
& لا الہ الا اللہ کے مفہوم پر گفتگو
& محمد رسول اللہ ﷺ کے مفہوم پر گفتگو
& رسول اللہ ﷺ کی اطاعت کی اہمیت اور ضرورت کا بیان
& عقیدۂِ آخرت پر گفتگو
& اسلامی ریاست کے قیام کی اہمیت اور ضرورت
q3)14:55-20:18
& ایمانیات کے خلاصے پر گفتگو
& فریضۂِ اقامتِ دین ہی پورے دین کی روح ہے
& علمائے سُو کے شیطانی چکر کا جائزہ
& اللہ پاک سے ہدایت کی طلب کی اہمیت اور ضرورت
& اسلام میں حدود اور اجتہاد پر اہم گفتگو
& اقامتِ دین اور مسلمانوں کے فرائض پر گفتگو
& قولی ، عملی اور نمونے کی شہادت پر گفتگو
qref:سورۃ النساء ، سورۃ المائدۃ
q4)21:26-26:28
& قرآن پاک میں شیطان کی عبادت سے کیا مراد ہے ؟
& مسلمانوں کا دار الکفر میں رہنا کیسا ہے ؟
& کفار کے نظامِ تعلیم کا پھل
& دین کو مسخ کرنے کا وبال اور انجام
& اسلام پر کیے گئے ایک ظلمِ عظیم پر گفتگو
اردو میں شعر
& اسلام صرف نماز اور روزے کا نام نہیں
& شرورِ نفس سے بچنے کی اہمیت اور ضرورت
& اسلام میں معاشی اور معاشرتی نظام پر گفتگو
& قیاس اور اجتہاد کوئ نئ چیز کا اضافہ دین میں نہیں کرسکتے
q5)26:50-33:06
@ سیدنا نعمان بن بشیر ؓ سے مروی حدیثِ پاک کا بیان
@ سیدنا حذیفہ ؓ سے مروی نبوت ، خلافت اور ملوکیت پر حدیثِ پاک کا بیان
@ ایک راوی پر اہم گفتگو
& علامہ ناصر الدین البانی ؒ کی حدیثِ پاک پر گفتگو
& سیدنا امام مہدی ؑ کی پیشین گوئ پر اہم گفتگو
bref:15 الفتح الربانی ، جلد 23 ، حدیث
pref:علامہ شیخ ناصر الدین البانی ؒ
bref:9 سلسلۃ الاحادیثِ صحیحۃ ، جلد 1 ، صفحہ
q6)34:13-43:29
? & مشرکینِ عرب اور اتمامِ حجت کی صورتحال
& جان لیوا حالات میں کلمۂِ کفر کی اجازت کا بیان
& کیا اسلام جبر اور تلوار سے قبول کروایا گیا ؟
& مشرکین کو جہاں پائیں قتل کرنے کا صحیح مفہوم
& قرآن پاک کو سیاق و سباق سے سمجھنے کی اہمیت اور ضرورت
& مشرکین مکہ سے مراد وہ لوگ ہیں جنہوں نے عہد توڑے
& کفار کی دھوکہ بازی اور معاہدہ توڑنے کا بیان
& اتمامِ حجت کا فیصلہ کون کرے گا ؟
& عرب کے عہد شکن مشرکین کیلئے سزا کا بیان
& رد الفساد کی اہمیت اور ضرورت
& اتمامِ حجت کے مفہوم پر اہم گفتگو
qref:سورۃ التوبۃ
q7) 43:29
& جاوید غامدی کے دوسرے مسائل میں ٹانگ اڑانا اور باطل تاویلات کرنا
& مسلم حکومت میں مرتد کی سزا
& اسلامی نظام میں قرآن و سنت ہی ملک کا قانون ہوتے ہیں
& اسلامی حکومت میں مرتد کی سزا قتل کیوں ہے ؟
q8) 46:54
& ڈاکٹر اسرار احمد ؒ کیلئے دعائے مغفرت اور انکی ایک علمی غلطی کا بیان
& کفار سے معاہدے ختم کرنے کے حکم کی تفصیلی تشریح
& کفار پر جنگ مسلط نہیں کی گئ بلکہ پہلے جزیہ کی شرط پیش کی گئ
q9) 49:33
& خواتین کے چہرے کے پردے اور باہر کے پردے پر گفتگو
& مرد و خواتین کیلئے پردے کے احکام و مسائل پر گفتگو
& اہلِ ایمان کیلئے دوسرے گھروں میں جانے کے احکام و مسائل کا بیان
& جن گھروں میں رہائش نہیں وہاں داخلے کے احکام کا بیان
& غیر مسکونہ کا مفہوم
qref:سورۃ النور
q10) 55:09
& گھروں میں اجازت لے کر جانے کے بعد کا بیان
& خواتین کن کے سامنے بغیر حجاب کے سامنے آ سکتی ہیں ؟
& خواتین اور مردوں کو آنکھوں کو نیچا رکھنے کے حکم کے مفہوم پر گفتگو
& غدِ بصر کا مفہوم پر اہم گفتگو
& اللہ پاک کی جانب سے پابندیوں کی حکمتِ پاک کا بیان
pref:مولانا امین احسن اصلاحی صاحب ؒ
qref:surah al ahzaab سورۃ الاحزاب
q11) 01:01:03
& ماضی کی نسبت آج کل کے طوفانِ بدتمیزی پر گفتگو
& موجودہ دور میں بے حیائ کے فتنے پر گفتگو
& موسیقی کے نقصانات پر گفتگو
& موسیقی کے وبال اور نقصانات پر گفتگو
bref:تدبر القرآن ، سورۃ الاحزاب
pref:امام الشوکانی ؒ