طویل و عریض رقبے پر مشتمل بلوچستان میں جن چند شاہراہوں کو ہائی ویز کا درجہ حاصل ہے ان میں سب سے زیادہ حادثات ایک ہی شاہراہ پر ہوتے ہیں جن میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد ہلاک اور زخمی ہوتی ہے جس کے باعث اسے خونی شاہراہ کہا جاتا ہے۔
یہ شاہراہ کونسی ہے اور اسے خونی شاہراہ کیوں کہا جاتا ہے؟ تفصیلات کوئٹہ سے محمد کاظم اور خیر محمد بلوچ کی رپورٹ میں۔
#highway #accidents #karachiquetta #balochistan #roadaccidents #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR