القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن کو دو مئی 2011 کو امریکی نیوی سیلز نے ایبٹ آباد میں کیے جانے والے آپریشن میں ہلاک کر دیا تھا۔ اس آپریشن کی کہانی اسامہ بن لادن کے ایک پڑوسی نے بی بی سی کو سُنائی۔
تحریر: محمد زبیر خان
آواز: عبید ملک
#osamabinladen #abbottabad #alquaida #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR