نوجوان پاکستانی فوجی افسر کیپٹن احسن ملک کی کہانی، جنھوں نے انڈین فوج کا کمال پور میں خوب مقابلہ کیا، پاکستانی فوجی افسر کے دلیرانہ دفاع نے انڈین فوج کے سربراہ کو بھی ان کی بہادری کا اعتراف کرنے پر مجبور کر دیا۔ زبیر اعظم کی تحریر سنیے سعد سہیل کی آواز میں۔
ایڈیٹنگ: سعد سہیل
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR